• news

چلی کی لڑکی چارسدہ پہنچ گئی، قبول اسلام سوشل میڈیا دوست سے شادی کر لی

چارسدہ(نیٹ نیوز)  جنوبی امریکہ  کے ملک چلی سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے پاکستان پہنچ کر شادی کرلی۔ سوشل میڈیا پر چارسدہ کے رہائشی اکرام اللہ اور چلی کی 36 سالہ نیکولی آناراگلسالوس کی دوستی ہوئی تھی۔ نیکولی آناراگلسالوس نے چارسدہ پہنچ کر اسلام قبول کیا اور اکرام اللہ سے شادی کرلی۔ نیکولی آناراگلسالوس نے اپنا اسلامی نام فاطمہ رکھا ہے۔ اکرام اللہ نے کہا  ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا تھا۔ نورین کی عمر 36 سال میری عمر 27 سال ہے۔

ای پیپر-دی نیشن