• news

مجید نظامی حضور سے سچی عقیدت و محبت رکھنے والے انسان تھے: قاری صدیق چشتی 


لاہور(خصوصی نامہ نگار)جماعت اہلسنت حلقہ گوالمنڈی کے ناظم قاری محمد صدیق چشتی حلقہ کے امیر مفتی سید زین العابدین کرمانی، علامہ احمد رضا سیالوی قاری رسول بخش چشتی علامہ احمد نجمی مفتی اصغر مدنی دیگر علمائے کرام نے ممتاز صحافی مجید نظامی کی صحافت کی خدمات کو خراج تحسین کرتے ہوئے کہا آپ دین اور دین داروں سے محبت کرتے تھے۔ آپ حضور سے سچی عقیدت محبت رکھنے والے انسان تھے۔ آخر میں ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

ای پیپر-دی نیشن