• news

سی سی پی او کے دورے ‘امام بارگاہوں ‘مجالس ‘جلوس کے روٹس کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا


لاہور(نامہ نگار)سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے پانڈو سٹریٹ اسلام پورہ اور شمالی کینٹ کے علاقوں میں امام بارگاہوں، مجالس کے مقامات اور جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کامعائنہ کیا۔ انہوں نے سکیورٹی اہلکاروں اور امام بارگاہوں کے منتظمین سے سکیورٹی کے امور بارے بھی دریافت کیا۔انہوںنے داتادربار کا دورہ کیا، سکیورٹی امور کا جائزہ لیا اور غسل کی تقریبات سے متعلق بریفنگ لی۔ 

ای پیپر-دی نیشن