ووشو، تائی کوانڈو، سیلف ڈیفنس، ٹیبل ٹینس ‘ بیڈ منٹن کے تربیتی کیمپس جاری
لاہور(سپورٹس رپورٹر)جمنازیم ہال میں ووشو، تائی کوانڈو، سیلف ڈیفنس، ٹیبل ٹینس اور بیڈ منٹن کے تربیتی کیمپس میں کوالیفائیڈ کوچز سینکڑوں کھلاڑیوں کو جدید خطوط پر تربیت دے رہے ہیں۔