کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
مومن مرد و عورت آپس میں ایک دوسرے کے (مددگار و معاون اور) دوست ہیں‘ وہ بھلائیوں کا حکم دیتے ہیں‘ اور برائیوں سے روکتے ہیں‘ نمازوں کوپابندی سے بجا لاتے ہیں۔ زکوٰة ادا کرتے ہیں.... (جاری)