فرمودہ اقبال
میں تجویز کرتا ہوں کہ علماء کی ایک مجلس تشکیل دی جائے جس میں مسلم قانون دانوں کو بھی شامل کیا جائے جنہوں نے جدید اصول‘ قانون کی تعلیم پائی ہو۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ اسلامی قانون کی حفاظت اور توسیع اور اگر ضرورت ہو تو جدید حالات کی روشنی میں اس کی تعمیر نو کی جائے۔
(لاہور میں مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں علامہ اقبال کے صدارتی خطاب سے اقتباس)