• news

بلاول بھٹوکی نوشہرہ کے پارٹی رہنما پیر اسلم کے گھر پر بم حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا نوشہرہ کے پارٹی رہنما پیر اسلم کے  گھر  پر بم حملے کی مذمت کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حملے کی تحقیقات کرکے ملوٹ عناصر کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے، شکر ہے کہ پیر اسلم سمیت تمام گہر کے افراد محفوظ رہے۔

ای پیپر-دی نیشن