• news

سوئٹزر لینڈ میں گلیشیئر پگھلنے سے 1986 میں لاپتہ ہونے والے کوہ پیما کی باقیات مل گئیں

سوئٹزرلینڈ( نیٹ نیوز) سوئٹزرلینڈ میں گلیشیئرز  پگھلنے سے 1986 میں گمشدہ ہونے والے کوہ پیما  کی باقیات ملی ہیں۔ برطانوی نشریاتی اداے کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے مشہور میٹر ہورن گلیشیئر پر ایک انسان کی باقیات ملی ہیں جس کے حوالے سے یہ کہا جارہا ہے یہ جرمن کوہ پیما ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلیشیئر پر پائی جانے والی انسانی باقیات کے بارے میں تصدیق کی گئی ہے یہ 1986 سے لاپتہ ہونے والے ایک جرمن کوہ پیما  کی لاش ہے۔

ای پیپر-دی نیشن