• news

بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے  غریب کی کمر توڑ دی:اقبال شیخ 


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) تحریک انصاف کے رہنما حاجی اقبال شیخ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے تین ارب ڈالر قرض لیکر بیوروکریسی کو نئی گاڑیاں اور سہولیات دی گئی ہیں جبکہ مذکورہ قرضے کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں آئے روز بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے غریب کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے مہنگائی مکا و مارچ کرنےوالوں نے اقتدار میں آکر اپنے مقدمات تو ختم کرا لیے مگر عوام کو مزید مہنگائی کے دلدل میں دکھیل دیا۔

ای پیپر-دی نیشن