• news

شہداءکربلا کی قربانیاں امت مسلمہ کےلئے مشعل راہ ہیں:صالح شرقپوری


شرقپور شریف ( نامہ نگار) شہداءکربلا کی قربانیاں امت مسلمہ کے لیے مشعل راہ اور مینار نور ہیں نواسہ رسول حضرت امام حسین ؓ اور ان کے گھرانے نے یزیدی قوت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور جس جرات اور دلیری کا مقابلہ کیا اسکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی انکی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی واقعہ کربلاحق و باطل کی پہچان کراتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہارسجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف صاحبزادہ میاں محمد صالح شرقپوری نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن