• news

منظور وٹو علیل‘ دوسری بار لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل

دیپالپور (نمائندہ نوائے وقت) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد خاں وٹو کو علالت کے باعث لاہور کے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وہ گزشتہ عرصہ سے علالت کے باعث لاہور میں ہی قیام پذیر ہیں۔ ان کو حالت نہ سنبھلنے پر دوسری مرتبہ لاہور کے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن