بیرسٹر علی ظفر سینٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر
لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر کو سینٹ میں پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا ۔ بیرسٹر علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کی منظوری چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے دے دی ہے۔