• news

اسلام آباد،زہریلا کھانا کھانے سے دوبچے جاں بحق،ایک زیر علاج

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سنبل کے علاقہ میں گھر میں زہریلا کھانا کھانے سے دوبچے جاں بحق ہو گئے پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گھر زہریلا کھانا کھانے سے دوبچے فوت ہوئے ہیں جبکہ تیسرا بچہ زیرعلاج ہے۔

ای پیپر-دی نیشن