• news

ہیئر سے ڈولفن اہلکاروں نے جعلی ایس ایس پی کو گرفتار کر لیا

لاہور (نامہ نگار) ڈولفن سکواڈ پولیس نے ہئیر کے علاقے میں چیکنگ کے دوران جعلی ایس ایس پی کو گرفتارکر لیا ہے۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈالفن سکواڈ نے دوران سنیپ چیکنگ نیلی بتی لگی مشکوک گاڑی کو روکا تو کار سوار نے اپنا تعارف بطور ایس ایس پی سندھ پولیس جاوید اقبال بھٹی کروایا۔

ای پیپر-دی نیشن