• news

نوحیلا بنزینا حجاب پہن کر ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی پہلی فٹبالر بن گئیں

ایڈیلیڈ (نیٹ نیوز)  ایڈیلیڈ میں مراکش نے جنوبی کوریا کے خلاف میچ میں 25سالہ فٹبالر کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا اور یوں نوحیلا سکارف پہن کر ورلڈ کپ میچ میں شرکت کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون فٹبالر بن گئیں۔ جنوبی کوریا کے خلاف میچ میں نوحیلا نے سفید سکارف پہن کر شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن