150 فٹ طویل سینڈوچ منٹوں میں کھالیا گیا
پینسلوانیا(نیٹ نیوز) امریکہ میں فلاحی مقصد کے لیے دنیا کے طویل ترین سینڈوچ میں سے ایک بنایا گیا۔ اسے لبنان بولونا سینڈوچ کا نام دیا گیا تھا جس کی کل لمبائی 150 فٹ طویل تھی۔ طویل ترین سینڈوِچ منٹوں میں کھالیا گیا۔