وزیراعظم سے اے این پی کے ایمل ولی کی ملاقات
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات