کوالالمپور: حج کیلئے جمع کی گئی خاتون کی رقم دیمک کھا گئی
کوالالمپور (نیٹ نیوز) ایک خاتون نے اپنے حج کیلئے زندگی بھر کی بچت محفوظ رکھی تھی جسے اب دیمک چاٹ گئی ہے جس کی باقیات اب پہچاننے میں بھی نہیں آ رہی ہے۔خاتون نے رقم ایک گتے کے ڈبے میں رکھی تھی۔