• news

برطانوی شہر برسٹل میں ایسا ریسٹورنٹ جہاں کھانے کیلئے 4 سال انتظار کرنا ہو گا

برسٹل (نیٹ نیوز) برطانیہ کے شہر برسٹل میں ایک ایسا ریستوران بھی ہے جہاں آپ کو کچھ بھی کھانے کیلئے پہلے 4 سال انتظار کرنا ہو گا۔  ’’بنک ٹیورن‘‘ نامی پب نما ریستوران میں کھانے کیلئے آپ کو پہلے بکنگ کرانی پڑتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن