• news

برائلر گوشت 15روپے کلو مہنگا ‘انڈوں کی قیمت 2روپے درجن بڑھ گئی

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے  گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے582روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے278روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن