• news

حافظ آباد:جواں سالہ لڑکی  کرنٹ لگنے سے جاں بحق


حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت) حافظ آبادمدےنہ کالونی مےں جواں سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔ تفصےلات کے مطابق محمد امجد کی جواں سال بےٹی نورفاطمہ نے گھر کے پمپ کو ہاتھ لگاےا تو اسے کرنٹ لگ گیا، جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی، متوفےہ کو آہوں اور سسکےوں مےں سپرد خاک کردےا گےاہے۔

ای پیپر-دی نیشن