• news

ترکیہ کے نائب صدر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترکیہ کے نائب صدر دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب صدر آج پاکستان نیوی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ پاکستان نے 2018 ء میں ترکیہ سے ملجم کلاس کورویٹس کی تیاری کا معاہدہ کیا تھا۔ ان کاویٹس میں دو کی پاکستان نیوی اور دو کی ترکیہ میں تعمیر ہونا تھا۔ی

ای پیپر-دی نیشن