• news

مسلم لیگ ن عوامی جماعت‘ نواز شریف کی جلد واپسی ہوگی : رانا اعجاز احمد

نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جو عوامی درد رکھتی ہے عوامی مشکلات کا ادراک ہے جلد خاتمہ ممکن ہو گا نیازی کے سابق دور میں جو بویا گیا عوام خمیازہ بھگت رہے ہیں میاں نواز شریف کی جلد واپسی ہوگی اور عوامی خدمت کا دور دوبارہ شروع ہوگا ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے رہنما رانا اعجاز احمدنے گفتگو کرتے کیا ان کا کہنا تھا مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی اور کرتے رہیں گے ۔  

ای پیپر-دی نیشن