• news

ڈاکوؤں نے نوجوان سے 2 لاکھ روپے چھین لئے

بڑا گھر + بچیکی(نامہ نگاران) ڈکیتی کی واردات ڈاکو دو لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق مکہ رائس مل کے مالک مختار احمد کا بیٹے مزمل غلہ منڈی بچیکی سے دو لاکھ روپے لیکر ننکانہ روڈ پر مل کی طرف جارہے تھے جب ڈیرہ رائے شہباز کے قریب پہنچے تو تین ڈاکوئوں نے مزمل کو جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے رقم چھین لی اور فرار ہو گئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن