• news

برطانیہ میں نئے پاکستانی ہائی کمشنر  ڈاکٹر فیصل نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانیہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ڈاکٹر فیصل کا برطانیہ پہنچنے پر فارن سیکرٹری کی نمائندہ کیتھرین کولوین نے استقبال کیا۔
محمد فیصل

ای پیپر-دی نیشن