نیپرا نے گوادر کول پاور پلانٹ کے ٹیرف میں 182 فیصد اضافے کی منظوری دیدی
گوادر (نوائے وقت رپورٹ) نیپرا نے گوادر کول پاور پلانٹ کے ٹیرف میں 182 فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔ تین سو میگا واٹ گوادر کول پاور پلانٹ کا ٹیرف 7.9 روپے سے بڑھا کر 22.34 روپے یونٹ کر دیا گیا۔ گوادر پاور پلانٹ کی لاگت بھی 145 فیصد اضافے سے 103 ارب روپے پر پہنچ گئی۔
اضافہ