امریکی جوڑی نے 914 کیچ پکڑ کر ریکارڈ واپس لے لیا
میسا چوسٹس (نیٹ نیوز) امریکہ کی جگلنگ کرتب دکھانے والی جوڑی نے 914 کیچ مکمل کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ واپس اپنے نام کر لیا۔ ڈیوڈ رش اور 1975ءمیں ایم آئی ٹی میں 250 جگلنگ کلب قائم کرنے والے آرتھر لیوبل نے 2018ءمیں ایک دوسرے کے برابر کھڑے ہوکر جگلنگ کرتے ہوئے 532 کیچ مکمل کرکے ریکارڈ حاصل کیا تھا۔
ریکارڈ واپس