• news

ممبئی، سڑک کی تعمیر کے دوران پل کی سلیب گرنے سے20مزدور ہلاک‘3 زخمی


ممبئی(این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع تھانے میں سمردھی ایکسپریس وے کی تعمیر کے دوران پل کی سلیب گر حادثہ ممبئی سے تقریباً 80 کلومیٹر دور شاہ پور تحصیل کے گاﺅں سرلمبے کے قریب پیش آیا۔سمردھی ایکسپریس وے کی تعمیر مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن تعمیر کررہی ہے۔ ایکسپریس وے کے 600 کلومیٹر حصے پر ہونے والے حادثات میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ممبئی پل حادثہ

ای پیپر-دی نیشن