• news

تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج


لاہور(نیوز رپورٹر ) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد2 لاکھ 1 ہزار 800 کیوسک اور اخرج 1 لاکھ 45 ہزار500کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 46 ہزار100 کیوسک اور اخراج 46 ہزار100 کیوسک، خیرآباد پل آمد 1 لاکھ 71 ہزار500کیوسک، اخراج1 لاکھ 71 ہزار500 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 45 ہزار900 کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 81 ہزار 300کیوسک اور اخراج 54 ہزار 300 کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد 2 لاکھ 6ہزار کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 98 ہزار 800کیوسک، چشمہ2لاکھ 32 ہزار900 کیوسک اوراخراج 2 لاکھ 9 ہزار 800کیوسک، تونسہ آمد3 لاکھ 19 ہزار900 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 10 ہزار 900 کیوسک،گدو آمد 4 لاکھ 51 ہزار700 کیوسک اور اخراج 4 لاکھ 22 ہزار 500 کیوسک، سکھر آمد 4 لاکھ 43 ہزار100 کیوسک اور اخراج 4 لاکھ 500 کیوسک، کوٹری آمد 1 لاکھ 92 ہزار 600کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 54 ہزار 800کیوسک،تریموں آمد 93 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 87 ہزار 500 کیوسک، پنجند آمد 1 لاکھ 20 ہزار800 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 7 ہزار 500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح1539.79 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.222 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1230.30 فٹ ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 6.441 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 641.00 فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.040 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ﺅکی صورت میں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن