• news

2دنوں میں 53 بل منظور ‘صدر نے منظوری نہ دی تو قانون بنے بغیر ختم ہوجائیں گے:فواد چوہدری

 اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے حکومت نے صرف دو دنوں میں 53 بل منظور کرائے، صدر نے منظوری نہ دی تو تمام بل قانون بنے بغیر ختم ہوجائیں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا امید ہے صدر مملکت جلد بازی سے کام نہیں لیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن