احسان مزاری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنے کی دوبارہ مخالفت کردی
لاہور(سپورٹس رپورٹر) وفاقی وزیر احسان مزاری نے ایک بار پھر ورلڈ کپ 2023 ء میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم کو بھارت بھیجنے کی مخالفت کردی۔ پاکستان کی عزت سب سے پہلے ہے۔ کمیٹی کو یہی سفارشات دوں گا کہ پاکستان ٹیم کو بھارت نہیں جانا چاہیے۔