• news

کویت اور سعودی حکومت کی ’ریڈ ہارٹایموجیز بھیجنے پر پابندی ‘ قابل سزا جرم قرار دیدیا

کویت سٹی (نیٹ نیوز) کویت اور سعودی حکومت نے واٹس ایپ سمیت دیگر پیغام رسائی ایپلیکیشنز پر لڑکیوں کو دل والے ’ریڈ ہارٹ‘ ایموجی بھیجنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے قابل سزا جرم قرار دے دیا۔

ای پیپر-دی نیشن