• news

25،25 روپے ملا کرلاٹری ٹکٹ خریدنے والی 11خاکروب خواتین 10 کروڑ جیت گئیں

نئی دہلی(نیٹ نیوز)  خاکروب خواتین کے گروپ  کے خریدے گئے لاٹری ٹکٹ پر 10 کروڑ روپے کا انعام نکل آیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ میں 11 خاکروب خواتین نے 25،25 روپے اکٹھا کرکے لاٹری کا ٹکٹ خریدا۔ 

ای پیپر-دی نیشن