• news

چین ، فنگ یون تھری کے 06سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ (این این آئی)چین کے چیو چھوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے لانگ مارچ 4سی  کیرئیر  راکٹ کے ذریعے فنگ یون تھری  کے 06سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلا میں لانچ کیا گیا۔  سیٹلائٹ پہلے سے طے شدہ مدارمیں آسانی سے داخل ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن