تمام علماء، خطباءعظام ، مبلغین آج تحریک ختم نبوت کے مجاہدین کی قربانیوں پر روشنی ڈالیں :مجلس احرار اسلام
لاہور ( خصوصی نامہ نگار) مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماو¿ں نے تمام مکاتب فکر کے علماءکرام، خطباءعظام اور مبلغین سے اپیل کی ہے کہ آج کے خطبات جمعة المبارک میں تحریک ختم نبوت کے مجاہدین کی قربانیوں پر تفصیلی روشنی ڈالیں اورقادیانیوں کے خلاف نیشنل اسمبلی آف پاکستان میں ہونے والے ستمبر 1974ء کے فیصلے کے حوالے سے بھی عوام الناس میں آگاہی مہم چلائی جائے۔