• news

خلیج میں تقسیم شدہ غیر جانبدار علاقے میں قدرتی وسائل ہمارے، کویت کی مشترکہ ملکیت ہیں: سعودیہ 


ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب نے کہا ہے کہ خلیج میں تقسیم شدہ غیر جانبدار علاقے میں قدرتی وسائل ہماری اور کویت کی مشترکہ ملکیت ہیں۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ صرف سعودی عرب اور کویت ہی کو ان وسائل سے فائدہ اٹھانے کے حقوق حاصل ہیں۔ سعودی عرب اور کویت ہمسائیگی کی بنیاد پر مذاکرات کی اپیل کا اعادہ کرتے ہیں۔
سعودی وزارت خارجہ

ای پیپر-دی نیشن