یوکرائن کی کیٹرینا بینڈل پراگ اوپن کے کوارٹر فائنل میںداخل
لاہور(سپورٹس ڈیسک)یوکرائن کی آٹھویں سیڈڈ کیٹرینا بینڈل پراگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں،یوکرائنی ٹینس سٹار نے ویمنز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں جرمن کھلاڑی جول نیمیئر کو شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا،ویمنز سنگلز مقابلوں کے دوسرے مرحلے میں کیٹرینا بینڈل نے جول نی میئر کیخلاف پہلے سیٹ میں 0-5سے کامیابی سمیٹی۔