کوسٹاریکا میں فٹبال کلب کا کھلاڑی مگرمچھ کے حملے میں ہلاک
سان جوز(این این آئی)وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا میں ایک مقامی فٹبال کلب کا کھلاڑی مگر مچھ کے حملے میں ہلاک ہو گیا۔ چکو کے نام سے مشہور جیسس البرٹو لوپز آرٹس کوسٹا ریکا کے شمال مغربی ریجن سینٹا کروز میں ایک مگر مچھ کے حملے میں ہلاک ہو گیا۔ میڈیا کے مطابق عینی شاہدین نے بتایاکوسٹاریکن اسینسو لیگ میں ڈی پورٹیوو ریو کیناس کی نمائندگی کرنے والے 29 سالہ چکو نایکسرسائز) کے لیے دریائے کیناس میں چھلانگ لگائی تھی۔
،
مگرمچھ حملہ