• news

جلا ﺅگھیرا ﺅمقدمہ،یاسمین راشد کے  جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع 


لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شیرپا ﺅپل پرانتشارانگیز تقاریر اور جلا ﺅگھیرا کے مقدمے میں تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع کردی ۔دوران سماعت عدالت نے پولیس کویاسمین راشد کے خلاف جلد چالان جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ یاسمین راشد کے خلاف شیر پاﺅ پل پراداروں کے خلاف تقریراورجلا ﺅگھیرا ﺅکے کیس میں تھانہ سرورروڈ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔
یاسمین راشد ریمانڈ توسیع

ای پیپر-دی نیشن