• news

زابل ‘دو قبائل کے درمیان 20 سالہ تنازعہ کا تصفیہ کرادیا گیا


کابل( نوائے وقت رپورٹ) کابل (آر ٹی اے ) صوبہ زابل کے ضلع ارغنداب میں دو قبائل کے درمیان 20 سالہ زمینی تنازعہ امارت اسلامیہ اور قبائلی عمائدین کی کوششوں سے حل ہو کر دوستی میں بدل گیا۔یہ تنازعہ تقریباً 20 سال سے جاری تھا جس میں ایک شخص قتل ہوا تھا۔
تنازعہ 

ای پیپر-دی نیشن