امیر کی اجازت کے بغیرافغانستان سے باہر لڑائی کیلئے سفر کرناجہاد نہیں، ملا یعقوب
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار ) افغانستان کے وزیر دفاع ملا یعقوب نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ جو افغانستان سے باہر لڑائی کے لیے سفر کر رہے ہیں وہ جہاد نہیں ہے اور امیر کی اجازت کے بغیر جہاد گناہ ہے۔