• news

دنیا مکافات عمل جو کیا اسکی سز ا بھگتنا پڑے گی:اشرف بھٹی


لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ یہ دنیا مکافات عمل ہے جس نے یہاں پر جو کیا ہے اس کی سز ا اس کو پہلے ادھر ہی بھگتنا پڑےگی۔ پی ٹی آئی نے کشمیر ایشو پر دوغلی پالیسی اختیار کی‘ مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر کے عوام پر مظالم مزید تیز کرنے کا موقع ملا ۔ آج اللہ نے اس کو اسی کشمیریوں کے استحصال والے دن اس کو اس کے کیے کی سزا دی ہے۔ یہی اس شخص کا مکافات عمل ہے۔ اس شخص نے غرور اور تکبر کے علاوہ کچھ نہ کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن