• news

ایک ہزار پتنگیں برآمد‘3ملزم گرفتار


لاہور(نامہ نگار) لاہور پولیس نے سیف سٹی کی نشاندہی پر کاہنہ پولیس نے پتنگ فروش ملزمان سرفراز، اویس اور طلحہ کو گرفتارکرکے گاڑی سے ایک ہزار پتنگیں برآمد کی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن