برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو اضافہ،انڈے بھی مہنگے
لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 18روپے اضافے سے570روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے اضافے سے 380روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے282روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔