• news

فضل الرحمان سے افغان سفیر سردار شکیب کی وفد کیساتھ ملاقات‘ سانحہ باجوڑ پر تعزیت

اسلام آباد(نا مہ نگار)افغانستان کے سفیر سردار احمد خان شکیب کی وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،ملاقات میں افغان سفیر نے مولانا فضل الرحمان سے سانحہ باجوڑ پر افسوس کا اظہار کیا اورشہدا کے لئے دعا مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ۔اس موقع پر مولانا صلاح الدین ایوبی ، علامہ راشد سومرو ، ا نجینئرضیا الرحمان موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن