• news

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگاپیر 7اگست کو ہو نے والے اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کریں گے ،اجلاس میں ایجنڈے کے مطابق بزنس کو نمٹایا جائے گا ،یہ موجودہ قومی اسمبلی کا آخری سیشن ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن