• news

قومی ،ملی صورتحال کی بہتری کیلئے  خلوص نیت ،خشوع و خضوع قوم  اللہ کو پکارے :عبدالغفور راشد 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث اور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ قرآنی تعلیمات کے مطابق بغیر کسی رکاوٹ اور وسیلے کے اللہ کو پکاریں تو خالق کائنات ہماری آرزوئیں، دعائیں اور منتیں قبول کرتا ہے۔ ہمیں اجتماعی طور پر اللہ سے لو لگانی چاہیے۔ خلوص نیت ،خشوع و خضوع اور گڑ گڑا کر قوم پکارے تو ہماری قومی اور ملی صورتحال بھی بہتر ہو سکتی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن