• news

 پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں خانہ بدوشوں کاٹولہ ہے: طارق محمود ڈوگر


جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما سابق ممبر ضلع کونسل وامیدوار پی پی 138حاجی طارق محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ خانہ بدوشوں کاٹولہ ہے جوبدترین ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے،عمران نیازی کے ساتھ جو کچھ ہورہاہے مکافات عمل ہے،اُن کاپونے چارسالہ دور اقتدار ناکامیوں کاایک مجموعہ تھا۔

ای پیپر-دی نیشن