پھول نگر:منشیات برآمد
پھول نگر (نامہ نگار) ایس ایچ او ڈاکٹر ذولفقار کی ٹیم چوکی انچارج دیناناتھ عامرنے نواحی گاﺅں نتھے خالصہ میں ریکارڈ یافتہ ملزم سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے ایس ایچ او ڈاکٹر ذوالفقار اور اس کی ٹیم نے کارروائی کے دوران ملزم ریکارڈ یافتہ منشیات فروش رمضان کے قبضہ سے 1420گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔