• news

 عدلیہ آئین اور اس میں درج بنیادی حقوق کی محافظ ہے:کامران ذوالفقار


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)معروف قانون دان چودھری کامران ذوالفقار ورک ایڈووکیٹ، چودھری خرم ریاض کاہلوں ایڈووکیٹ، چودھری محسن اعجاز گورایہ ایڈووکیٹ، تنویر احسن ورک ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عدلیہ آئین اور اس میں درج بنیادی حقوق کی محافظ ہے ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کو ہدایت کی تھی کہ وہ قابل سماعت ہونے کے معاملے پر نئے سرے سے فیصلہ کریں، فاضل حج نے اس معاملے کا نئے سرے سے فیصلہ کرنے کے بجائے جلد بازی میں اور بغیر کسی آزاد ذہن کے درخواست کو اپنے ہی سابقہ احکامات پر بھروسہ کرتے ہوئے مستر د کر دیا ۔

ای پیپر-دی نیشن